![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
آج ہفتہ ہے
| |||||
آج ہمارے پاس وقت ہے
| |||||
آج ہم فلیٹ کی صفائ کریں گے
| |||||
میں باتھروم صاف کروں گا
| |||||
میرا شوہر گاڑی دھوئے گا
| |||||
بچے سائیکلوں کو صاف کریں گے
| |||||
دادی پھولوں کو پانی دے رہی ہے
| |||||
بچے اپنے کمرے کو صاف کر رہے ہیں
| |||||
میرا شوہر کام کرنے کی میز کو صاف کر رہا ہے
| |||||
میں واشنگ مشین میں میلے کپڑے ڈال رہی ہوں
| |||||
میں کپڑے لٹکا رہی ہوں
| |||||
میں کپڑے استری کر رہی ہوں
| |||||
کھڑکیاں گندی ہیں
| |||||
فرش گندہ ہے
| |||||
برتن گندے ہیں
| |||||
کھڑکی کون صاف کرے گا؟
| |||||
گرد کون صاف کرے گا؟
| |||||
برتن کون دھوئے گا؟
| |||||